: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جکارتہ / سنگاپور، 05 اگست (رائٹر) انڈونیشیا کے حکام نے باٹم جزائر سے اسلامک اسٹیٹ سے منسلک چھ دہشت گردوں کو آج گرفتار کیا جو سنگاپور میں حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ سنگاپور کی حکومت نے بعد میں ایک بیان جاری کر کہا کہ اسے انڈونیشیا کے ایک جزیرے
پر کی گئی دہشت گردوں کی گرفتاری اور ان کی حملے کی منصوبہ بندی کی خبر پر کوئی حیرت نہیں ہوئی ہے۔ سنگاپور کے داخلہ اور وزیر قانون کے شان مگم نے آج جاری ایک بیان میں کہا کہ انہیں دہشت گردوں کے سنگاپور پر راکٹ سے حملہ کرنے کا منصوبہ بنائے جانے کی اطلاع ہے۔